Would you like to inspect the original subtitles? These are the user uploaded subtitles that are being translated:
1
00:00:15,679 --> 00:00:20,720
السلام علیکم گڈ مارننگ گڈ افٹر نون اینڈ
2
00:00:18,480 --> 00:00:23,199
گڈ ایوننگ امید ہے سب خیر خیریت سے اور
3
00:00:20,720 --> 00:00:25,920
ایک دم ٹھیک ٹھاک ہوں گے اچھا جی اج ہمارا
4
00:00:23,199 --> 00:00:30,400
وزٹ ہے بحریہ ٹاؤن فیز ایٹ سفاری ویلی
5
00:00:25,920 --> 00:00:33,840
ابوبکر بلاک میں موجود عوامی ولاگ ون کا
6
00:00:30,400 --> 00:00:36,320
پانچ مرلے سنگل اسٹوری یہاں پر گھر ہوتے
7
00:00:33,840 --> 00:00:39,840
ہیں اکثر لوگوں نے دیکھا ہوگا لان والے
8
00:00:36,320 --> 00:00:41,840
گھر ہوتے ہیں بڑے اور لال چھتوں والے اہ
9
00:00:39,840 --> 00:00:44,399
یہ ان میں سے ایک گھر ہے جو کہ اس وقت
10
00:00:41,840 --> 00:00:47,280
اویلیبل ہے فار سیل یہاں کی تھوڑی سی
11
00:00:44,399 --> 00:00:50,719
ڈیٹیل بتا دوں ادھر جو اسٹریٹ ہے وہ 40 فٹ
12
00:00:47,280 --> 00:00:53,199
کی ہوتی ہے اور تقریبا ہر گھر کے اگے جو
13
00:00:50,719 --> 00:00:55,199
ہے وہ دو سے ڈھائی مرلے کا لان بھی ہوتا
14
00:00:53,199 --> 00:00:58,800
ہے بہت سارے لوگوں نے لان کو کور کیا ہوا
15
00:00:55,199 --> 00:01:01,199
ہے اور جو کہ بہت سارے اس کے ایڈوانٹیجز
16
00:00:58,800 --> 00:01:03,840
ہوتے ہیں چھوٹی فیملی کے لیے یہ ہاؤس ہے
17
00:01:01,199 --> 00:01:07,520
اہ لائک میاں بیوی اور دو تین بچے ان کے
18
00:01:03,840 --> 00:01:10,400
لیے انڈیپینڈنٹ ایک پورشن اہ مل جاتا ہے
19
00:01:07,520 --> 00:01:12,400
اگر گھر کی بات کریں تو گھر تقریبا پانچ
20
00:01:10,400 --> 00:01:16,080
مرلے کا ہوتا ہے لیکن اگر پلاٹ سائز کو
21
00:01:12,400 --> 00:01:21,119
ملا لیا جائے تو تقریبا سات سے اٹھ مرلے
22
00:01:16,080 --> 00:01:25,119
کا گھر بن جاتا ہے پوری عوامی ولا ون جو
23
00:01:21,119 --> 00:01:27,200
ہے وہ اکوپائیڈ ہے یہاں فیملیز رہ رہی ہیں
24
00:01:25,119 --> 00:01:30,560
فیملی ماحول ہے یہ ان میں سے ایک گھر ہے
25
00:01:27,200 --> 00:01:33,439
جو کہ اویلیبل ہے فار سیل اس کے اندر گیس
26
00:01:30,560 --> 00:01:37,119
بھی لگی ہوئی ہے اور پانی کے لیے جو ہے وہ
27
00:01:33,439 --> 00:01:41,200
انڈر گراؤنڈ ایک ٹینک بھی یہاں پہ دیا ہوا
28
00:01:37,119 --> 00:01:44,159
ہے عموما لوگ جو ہے وہ اس طرح کے انڈر
29
00:01:41,200 --> 00:01:46,000
گراؤنڈ ٹینک جو ہے وہ نہیں رکھتے بہرحال
30
00:01:44,159 --> 00:01:48,640
گرل وغیرہ رکھی ہوئی ہیں کوئک میں اپ کو
31
00:01:46,000 --> 00:01:51,600
اس کی لک کرا دیتا ہوں بہت ریزنیبل پرائس
32
00:01:48,640 --> 00:01:53,920
کے اندر اویلیبل ہے اور اویلیبل ہے فار
33
00:01:51,600 --> 00:01:56,399
سیل جیسے انٹر ہوتے ہیں تو لیفٹ کے اوپر
34
00:01:53,920 --> 00:01:59,680
جو ہے وہ لکڑی کی کبرڈز وغیرہ ہیں رائٹ
35
00:01:56,399 --> 00:02:04,479
ہینڈ کے اوپر ایک کچن ا جاتا ہے اور کچن
36
00:01:59,680 --> 00:02:07,439
جو ہے ہے یہ کافی بڑا ہے اس میں تقریبا
37
00:02:04,479 --> 00:02:09,599
ضروریات کی ساری چیزیں ہیں اس کے بعد پھر
38
00:02:07,439 --> 00:02:11,840
رائٹ ہینڈ کے اوپر ایک باتھ روم ہے اور
39
00:02:09,599 --> 00:02:15,120
یہاں پہ باتھ روم کو کافی موڈیفائی کیا
40
00:02:11,840 --> 00:02:17,360
ہوا ہے کافی اچھی اس کے اندر انسٹالیشن کی
41
00:02:15,120 --> 00:02:20,400
گئی ہیں عموما یوزڈ ہاؤس ہی ہوتے ہیں سارے
42
00:02:17,360 --> 00:02:23,440
کے سارے تو جن جن لوگوں نے رکھے ہوئے ہیں
43
00:02:20,400 --> 00:02:25,520
وہ بڑے کیئر کر کے رکھتے ہیں اس گھر کی سب
44
00:02:23,440 --> 00:02:29,120
سے خاص بات یہ ہے کہ اس میں گرلز وغیرہ
45
00:02:25,520 --> 00:02:33,760
ساری انسٹال ہیں اور کلر کمبینیشن دیا ہوا
46
00:02:29,120 --> 00:02:36,640
ہے میڈیا اپنے حساب سے بنائی گئی ہے پانچ
47
00:02:33,760 --> 00:02:40,160
مرلے کا سنگل اسٹوری گھر ہوتا ہے اور اس
48
00:02:36,640 --> 00:02:43,680
کو ڈبل نہیں کر سکتے دوسری امپورٹنٹ چیز
49
00:02:40,160 --> 00:02:47,360
جو پانچ مرلے کے عوامی ولا ون ہے ان کے
50
00:02:43,680 --> 00:02:50,480
اندر اپ موڈیفیکیشن باتھ روم کے لیے نہیں
51
00:02:47,360 --> 00:02:53,440
کر سکتے ایک سنگل ہی باتھ روم ہوتا ہے اور
52
00:02:50,480 --> 00:02:56,959
ساتھ میں پھر دو بیڈ روم ہیں جیسے یہ والا
53
00:02:53,440 --> 00:02:59,360
بیڈ ہے اور میرے پیچھے جو ہے یہ والا بیڈ
54
00:02:56,959 --> 00:03:02,400
ہے یہ دو بیڈ ہوتے ہیں اور باتھ روم اس کا
55
00:02:59,360 --> 00:03:05,519
کامن ہوتا ہے ہے جبکہ عموما یہاں پہ اس
56
00:03:02,400 --> 00:03:08,319
والے بیڈ روم کے اندر ایک اسٹور ہے اس
57
00:03:05,519 --> 00:03:11,200
اسٹور کو جو ہے وہ لوگوں نے کنورٹ کیا ہوا
58
00:03:08,319 --> 00:03:13,840
ہے باتھ روم میں اس کو نہیں کنورٹ کیا اس
59
00:03:11,200 --> 00:03:16,800
کو جو ہے وہ ایک چھوٹا سا اسٹور روم دے
60
00:03:13,840 --> 00:03:20,400
دیا ہے بہرحال یہ گھر ہے اویلیبل ہے فار
61
00:03:16,800 --> 00:03:23,360
سیل 90 لاکھ روپے اس کی اسکنگ پرائس ہے جو
62
00:03:20,400 --> 00:03:25,440
کہ بہت ریزنیبل ہے بہت مناسب ہے اور اس کی
63
00:03:23,360 --> 00:03:28,800
لانڈری کا بھی میں اپ کو ویو کرا دیتا ہوں
64
00:03:25,440 --> 00:03:31,519
یہ اس کی لانڈری ہے بیک سائیڈ سے
65
00:03:28,800 --> 00:03:34,400
ڈیفینیٹلی ابھی نہیں ہے تو صاف صفائی اس
66
00:03:31,519 --> 00:03:36,720
طرح موجود نہیں ہے لیکن جو لوگ یہاں پہ رہ
67
00:03:34,400 --> 00:03:39,599
رہے ہیں انہوں نے کافی نیٹ کلین رکھا ہوا
68
00:03:36,720 --> 00:03:43,519
ہے کلر کمبینیشن اور تمام کی تمام چیزیں
69
00:03:39,599 --> 00:03:45,920
یہاں پر موجود ہیں بہت اچھے سے جو بھی
70
00:03:43,519 --> 00:03:48,720
پہلے یہاں پہ رہ کے گئے ہیں انہوں نے صاف
71
00:03:45,920 --> 00:03:50,959
ستھرا ہی رکھا ہوا ہے بہت ریزنیبل پیسوں
72
00:03:48,720 --> 00:03:55,280
میں اویلیبل ہے اور خاص کر ان لوگوں کے
73
00:03:50,959 --> 00:03:58,319
لیے اویلیبل ہے جو کہ اہ چھوٹی فیملی ہو
74
00:03:55,280 --> 00:04:00,799
اور اپنی رہائش بحریئر ٹاؤن راولپنڈی فیز
75
00:03:58,319 --> 00:04:03,760
ایٹ میں جا رہی ہے ان کے لیے بہت سپر کلاس
76
00:04:00,799 --> 00:04:05,920
قسم کی اپورچونٹی ہے اس گھر اور اس گھر کے
77
00:04:03,760 --> 00:04:07,680
علاوہ سیل پرچیز کے لیے اپ مجھ سے رابطہ
78
00:04:05,920 --> 00:04:09,680
کر سکتے ہیں اپنا ڈھیر سارا خیال رکھیں
79
00:04:07,680 --> 00:04:14,120
مجھے دعاؤں میں لازمی یاد رکھیں تھینک یو
80
00:04:09,680 --> 00:04:14,120
ویری مچ بہت شکریہ اللہ حافظ
8548
Can't find what you're looking for?
Get subtitles in any language from opensubtitles.com, and translate them here.