All language subtitles for zalz

af Afrikaans
sq Albanian Download
am Amharic
ar Arabic Download
hy Armenian
az Azerbaijani
eu Basque
be Belarusian
bn Bengali Download
bs Bosnian Download
bg Bulgarian Download
ca Catalan
ceb Cebuano
ny Chichewa
zh-CN Chinese (Simplified)
zh-TW Chinese (Traditional)
co Corsican
hr Croatian
cs Czech
da Danish
nl Dutch
en English
eo Esperanto
et Estonian
tl Filipino
fi Finnish Download
fr French
fy Frisian
gl Galician
ka Georgian
de German Download
el Greek
gu Gujarati Download
ht Haitian Creole
ha Hausa
haw Hawaiian
iw Hebrew Download
hi Hindi Download
hmn Hmong
hu Hungarian
is Icelandic
ig Igbo
id Indonesian Download
ga Irish
it Italian
ja Japanese Download
jw Javanese
kn Kannada
kk Kazakh
km Khmer
ko Korean Download
ku Kurdish (Kurmanji)
ky Kyrgyz
lo Lao
la Latin
lv Latvian
lt Lithuanian
lb Luxembourgish
mk Macedonian
mg Malagasy
ms Malay
ml Malayalam
mt Maltese
mi Maori
mr Marathi
mn Mongolian
my Myanmar (Burmese)
ne Nepali
no Norwegian
ps Pashto
fa Persian Download
pl Polish
pt Portuguese
pa Punjabi
ro Romanian
ru Russian Download
sm Samoan
gd Scots Gaelic
sr Serbian
st Sesotho
sn Shona
sd Sindhi
si Sinhala Download
sk Slovak
sl Slovenian
so Somali
es Spanish
su Sundanese
sw Swahili
sv Swedish
tg Tajik
ta Tamil Download
te Telugu Download
th Thai
tr Turkish Download
uk Ukrainian
ur Urdu
uz Uzbek
vi Vietnamese Download
cy Welsh
xh Xhosa
yi Yiddish
yo Yoruba
zu Zulu
or Odia (Oriya)
rw Kinyarwanda
tk Turkmen
tt Tatar
ug Uyghur
Would you like to inspect the original subtitles? These are the user uploaded subtitles that are being translated: 1 00:00:06,459 --> 00:00:11,473 بہت ہی سنجیدہ، ذہین اور شاعرانہ صلاحیتوں کے مالک 2 00:00:12,288 --> 00:00:14,547 اور سائنسی ذہن رکھنے والے 3 00:00:14,978 --> 00:00:17,566 زان بینگ سے ایک دفعہ بادشاہ نے فرمائش کی 4 00:00:18,627 --> 00:00:21,628 کہ وہ اسے ایک نظم پڑھ کر سنائے 5 00:00:22,228 --> 00:00:24,593 زان بینگ نظم سنانے میں مشغول تھے 6 00:00:25,016 --> 00:00:28,058 کے اچانک انہیں ایک مکھی نے تنگ کرنا شروع کر دیا 7 00:00:28,896 --> 00:00:31,645 وہ بار بار اپنے ہاتھ سے مکھی بھگاتے 8 00:00:32,291 --> 00:00:35,479 اور مکھی بار بار ان کے کان کے پاس آ کر گھومتی 9 00:00:36,440 --> 00:00:39,593 بالآخر زان بینگ کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا 10 00:00:40,247 --> 00:00:43,070 اور انہوں نے بھرے دربار میں مکھی کا پیچھا کرنا شروع کر دیا 11 00:00:44,639 --> 00:00:50,352 یہ حرکت دیکھ کر دربار میں بادشاہ اور درباریوں کے قہقہے نکل گئے 12 00:00:51,550 --> 00:00:54,721 میں بات کر رہا ہوں یہاں پر انتہائی سنجیدہ رکھنے والے 13 00:00:56,200 --> 00:01:01,999 چائنیز سائنسدان کی جس نے زلزلہ ناپنے یا زلزلے کی پیش گوئی کرنے والی پہلی ڈیوائس ایجاد کی 14 00:01:13,600 --> 00:01:16,885 دنیا کا پہلا زلزلہ ناپنے کی مشین 15 00:01:17,412 --> 00:01:22,034 آج سے تقریبآ ٢٠٠٠ سال پہلے یعنی دوسری صدی میں 16 00:01:22,886 --> 00:01:25,909 چینی سائنسدان زان پینگ نے ایجاد کی تھی 17 00:01:27,937 --> 00:01:31,163 اس آلے کو ہوفنگ ڈیڈونگ یئ 18 00:01:31,163 --> 00:01:36,842 یعنی زمین اور ہواؤں کی حرکت کو محسوس کرنے والا آلہ کہا جاتا تھا 19 00:01:37,815 --> 00:01:40,000 یہ آلہ پیتل کے برتن پر مشتمل تھا 20 00:01:41,136 --> 00:01:43,830 اس برتن کے اوپر اٹھ ڈریگن بنے ہوئے تھے 21 00:01:43,830 --> 00:01:47,023 اور ہر ڈریگن کے نیچے مینڈک موجود تھا 22 00:01:47,350 --> 00:01:49,597 یعنی مینڈک بھی پیتل کے تھے 23 00:01:50,368 --> 00:01:54,135 جب کسی بھی جگہ زلزلہ آتا یا جس سمت میں زلزلہ آتا ہے 24 00:01:55,433 --> 00:01:59,339 تب ڈریگن کے منہ سے ایک گیند نکل کر مینڈک کے منہ میں گر جاتی 25 00:02:00,353 --> 00:02:04,465 اس طرح ایک اندازہ لگایا جاتا تھا کہ زلزلہ کس سمت میں آیا ہے 26 00:02:05,885 --> 00:02:13,631 دوستوں اس آلہ کے دو مقصد تھے پہلا مقصد تو یہ تھا زلزلہ سلطنت کے کس حصے میں آیا ہے 27 00:02:13,631 --> 00:02:19,654 دوسرا مقصد یہ تھا کے موجودہ وقت میں پتا لگایا جائے کے زلزلہ آیا بھی ہے یا نہیں 28 00:02:21,479 --> 00:02:28,718 اس آلے کو بنانے کا بنیادی مقصد یہی تھا کیونکہ اس زمانے میں تیز ترین کمیونیکیشن تو ہوا نہیں کرتی تھی 29 00:02:29,732 --> 00:02:37,621 اس لیے کئی مہینے لگ جاتے تھے اس بات کو کنفرم کرنے کے لیے، کے زلزلہ آیا ہے یا نہیں 30 00:02:37,621 --> 00:02:43,010 تو صرف دو مقصد تھے اس آلے کو بنانے کے لئے اور وہ دونوں مقصد اس آلے کی وجہ سے پورے ہوگئے 31 00:02:43,010 --> 00:02:50,006 یعنی زلزلہ آیا بھی ہے یا نہیں آیا اور آیا ہے تو کس سمت میں آیا ہے 32 00:02:50,006 --> 00:02:55,466 دوستوں زان بینگ سائنٹسٹ تو تھا ساتھ میں پیٹنگ کرنا بھی جانتا تھا 33 00:02:55,466 --> 00:03:01,998 وہ پہلا شخص تھا جس نےچین کا مکمل طور پر پہلا نقشہ بنایا 34 00:03:01,998 --> 00:03:06,454 زان بینگ 139عیسوی میں انتقال کر گئے 35 00:03:06,454 --> 00:03:15,792 لیکن انہوں نے ایک ایسی ڈیوائس کی بنیاد رکھ دی جس سے آج ہم کچھ نہ کچھ فائدہ ضرور اٹھا رہے ہیں 36 00:03:15,792 --> 00:03:20,235 چاہے وہ سسمو میٹر کی صورت میں ہو یا وہ کسی اور صورت میں 37 00:03:20,235 --> 00:03:26,131 بیسک آئیڈیا آج سے دو ہزار سال پہلے وہ دے کر چلے گئے 38 00:03:26,131 --> 00:03:36,750 اگر آپکو ہماری یہ ویڈیو اور چھوٹی سی کاوش پسند ہو تو لائک اور سبسکرائب ضرور کریں 39 00:03:36,750 --> 00:03:46,241 اور اگر آپ گھومنے پھرنے کے شوقین ہیں تو سرچ بار میں جاکر ٹیکسلا امین راجپوت سرچ کریں 40 00:03:46,241 --> 00:03:52,817 وہاں پر آپکو کافی ساری میری ویڈیوزٹیکسلا کے کھنڈرات کے متعلق مل جائینگی 41 00:03:52,817 --> 00:03:58,553 اپنا بہت سارا خیال رکھیں اور مجھے دعاؤں میں یاد رکھیں، بہت شکریہ الله حافظ 5647

Can't find what you're looking for?
Get subtitles in any language from opensubtitles.com, and translate them here.