Would you like to inspect the original subtitles? These are the user uploaded subtitles that are being translated:
1
00:00:03,369 --> 00:00:09,930
میاں بیوی میں تلخ کلامی ہوئی کوئی گھریلو
وجہ تھی جو ہر گھر میں ہر روز ہوتی رہتی
2
00:00:09,930 --> 00:00:16,770
ہے دونوں کا ایک بیٹا بھی تھا سابر نے
اپنی بیوی زویا کو گالی دی تم
3
00:00:16,770 --> 00:00:23,710
سے جب سے شادی ہوئی ہے میری زندگی جہنم ہو
گئی ہے زویا بھی چلا کر بولی تم
4
00:00:23,710 --> 00:00:30,430
نے مجھے اتنا درد دیا ہے میں اب دعا کرتی
ہوں مجھے موت آ جائے اب تمہارے
5
00:00:30,430 --> 00:00:32,189
ساتھ ایک سانس بھی نہیں لے سکتی میں
6
00:00:32,910 --> 00:00:39,590
جھگڑا کسی بڑی بات پہ نہیں تھا چار سال کا
بیٹا ماں باپ کو جھگڑتے دیکھ رہا تھا
7
00:00:39,590 --> 00:00:46,010
بیٹا بہت پریشان تھا کبھی ماں کا ہاتھ
پکڑتا تو کبھی باپ کا
8
00:00:46,010 --> 00:00:52,810
باپ سے جب برداشت نہ ہوا تو اٹھایا ڈنڈا
اور زویا کو مارنا شروع کر
9
00:00:52,810 --> 00:00:59,590
دیا زویا چیخ نے چلانے لگی چیخوں کی آواز
سن کر اہل محلہ آ گئے
10
00:00:59,590 --> 00:01:06,430
انہوں نے آ کر زویا کو چھڑوایا زویا کے سر
سے خون بہہ رہا تھا بیٹا ڈرا
11
00:01:06,430 --> 00:01:13,290
سیما دروازے کے پیچھے چھپا ہوا تھا سابر
نے چلا کر کہا میں تم
12
00:01:13,290 --> 00:01:20,170
کو طلاق دیتا ہوں تین بار طلاق بولا اور
زویا بیٹے کو لیے میں کے آ گئی
13
00:01:20,170 --> 00:01:27,010
بیٹا تھا کہ اس کے دل میں ایک عجیب سا ڈر
گھر در چکا تھا وہ سب سے
14
00:01:27,010 --> 00:01:30,030
ڈرنے لگا تھا چار سال کا بیٹا
15
00:01:30,800 --> 00:01:37,680
امی کی گود میں لیٹا ہوا تھا امی کا دوبٹہ
موں پہ اوڑے سو جاتا ماں سے
16
00:01:37,680 --> 00:01:44,680
ایک پل کے لیے بھی جدانہ ہوتا ادھر باپ نے
کوٹ میں کیس کر دیا بیٹا میں اپنے پاس
17
00:01:44,680 --> 00:01:51,380
رکھوں گا کوٹ سے آیا خط موصول ہوا جویا کے
بھائی نے خط پڑھا سب
18
00:01:51,380 --> 00:01:57,940
بتایا سابر نے بیٹے کو اپنے پاس رکھنی کے
لیے کیس باہر کیا ہے اگلے ہفتے
19
00:01:57,940 --> 00:02:04,760
سنوائی ہے بیٹا ماں کے پلو سے لگا ہوا امی
بابا کیا کہتے ہیں
20
00:02:04,760 --> 00:02:11,240
بیٹا آپ چھ سال کا ہو چکا تھا ماں نے
بتایا کچھ نہیں بیٹا
21
00:02:11,240 --> 00:02:18,240
ماں باپ کو جدا ہوئے دو سال گزر گئے تھے
لیکن بیٹا آج بھی جب وہ
22
00:02:18,240 --> 00:02:24,260
جھگڑا یاد کرتا تو وہ بخار میں مبتلا ہو
جاتا پہلی سنوائی ہوئی
23
00:02:24,260 --> 00:02:30,240
سابر کا وکیل کافی بڑا وکیل تھا کہ اس
صابر کے حق میں جا رہا تھا
24
00:02:30,240 --> 00:02:37,220
زویا محسوس کر رہی تھی میں بیٹے کو ہار
جاؤں گی زویا گھر آئے
25
00:02:37,220 --> 00:02:44,060
ازان ماں سے کہنے لگا ہم کیوں ابو کے پاس
جاتے ہیں وہاں ابو
26
00:02:44,060 --> 00:02:50,900
مجھے کہہ رہا تھا تیری امی گندی ہے اس کے
پاس نہ رہو بیٹے نے
27
00:02:50,900 --> 00:02:56,860
ماں کا مو چوما ہلکا سا مسکر آیا میری امی
سونی ہے
28
00:02:57,650 --> 00:03:04,450
گندی نہیں ہے پاپا گندہ ہے ماں کی آنکھ سے
آنسو بہنے لگے بیٹا جو ابھی چھ
29
00:03:04,450 --> 00:03:11,370
سال کا تھا اپنے ننھے ہاتھوں سے ماں کی
آنسو صاف کرنے لگا ماما کیوں رو
30
00:03:11,370 --> 00:03:18,350
رہی ہو میں آپ کو چھوڑ کر نہیں جاؤں گا
بیٹا ماں کی گود میں لیٹ گیا اتنے
31
00:03:18,350 --> 00:03:24,390
میں زویا کا بھائی آیا زویا کی طرف دیکھ
کر بولا ہم کیس ہار رہیں گے
32
00:03:24,390 --> 00:03:31,290
ازان کو اس کے باپ کے حوالے کرنا پڑے گا
اس کا وکیل بہت بڑا وکیل ہے
33
00:03:31,290 --> 00:03:38,090
زویا خاموش ہو گئی بیٹے کا موں چومنے لگی
کبھی پاؤں چومتی کبھی
34
00:03:38,090 --> 00:03:44,370
ہاتھ کبھی سر آزان سویا ہوا تھا زویا نے
زور سے سینے سے لگایا
35
00:03:44,370 --> 00:03:51,150
اور رات بھر روتی رہی آزان نے دکان سے آئس
کریم لی اور فریس میں
36
00:03:51,150 --> 00:03:58,090
رکھی نانی سے کہنے لگا نانو میں آ کر
کھاؤں گا۔ ماں نے ازان
37
00:03:58,090 --> 00:04:04,050
کی چہرے کو ہاتھوں میں بھرا اور آہستہ سے
بولی۔ ازان بیٹا،
38
00:04:04,050 --> 00:04:11,030
ماما ساتھ نہ بھی ہوئی تو کھانا ٹائم پر
کھایا کرنا، زد نہ کیا کرنا
39
00:04:11,030 --> 00:04:17,550
اور دکان کی گندی چیزیں نہ کھایا کرنا،
روز دانت کو پرش کیا کرنا،
40
00:04:17,550 --> 00:04:23,590
ماما تم کو روز دیکھا کریں گی یہاں سے۔
بیٹا نہیں سمجھ پا رہا تھا۔
41
00:04:23,960 --> 00:04:30,820
ماما ایسی باتیں کیوں کر رہی ہے؟ ماں نے
ہاتھ پہنچوں میں آج فائنل سنوائی
42
00:04:30,820 --> 00:04:37,820
تھی عدالت میں زویا بیٹے کو گود میں لیے
بیٹھی ہوئی تھی دل زور زور سے دھڑک رہا
43
00:04:37,820 --> 00:04:43,960
تھا خیال یہی تھا کاش میں بردار کر لیتی
44
00:04:43,960 --> 00:04:50,180
آج بیٹے سے جدا نہ ہوتی بیٹے کی خاطر
خاموش رہتی
45
00:04:50,180 --> 00:04:55,940
ادھر کاروائی شروع ہوئی جب صاحب نے لکھا
فیصلہ سنایا
46
00:04:55,940 --> 00:05:01,980
تمام دلیل سننے کے بعد ہم اس نتیجے پر
پہنچ رہے ہیں
47
00:05:01,980 --> 00:05:08,900
کہ بیٹا اپنے باپ کے ساتھ رہے گا فیصلہ
سنتے ہی ماں
48
00:05:08,900 --> 00:05:15,880
کا قریضہ پھٹ گیا ماں بے ہوش ہو کر گر گئی
باپ آگے بڑھا بیٹے کو اٹھا لیا
49
00:05:15,880 --> 00:05:21,720
بیٹا باپ کے پاس نہیں جانا چاہتا تھا بیٹا
چیخ چیخ کر رونے لگا
50
00:05:22,480 --> 00:05:29,480
مجھے ماما پاس جانا ہے مجھے ماما پاس جانا
ہے چھوڑو مجھے زویا کو
51
00:05:29,480 --> 00:05:36,160
ہوش آیا ننگے پاؤں دوڑتے ہوئے سابر کے پاس
گئی اس کے سامنے گھٹنے ٹیک کر بھیق
52
00:05:36,160 --> 00:05:43,120
مانگنے لگی صرف ایک بار مجھے میرے بیٹے کو
سینے سے لگانے دو لیکن وکیل نے
53
00:05:43,120 --> 00:05:49,140
پولس والے سے کہا اس عورت کو ہٹاؤ یہاں سے
ماں بلگ بلگ کر رونے لگی
54
00:05:49,140 --> 00:05:51,300
بیٹا تڑپ رہا تھا
55
00:05:52,039 --> 00:05:58,540
وکیل مسکرا کر سابر سے کہنے لگا مبارک ہو
جناب آپ کیس جیت گئے
56
00:05:58,540 --> 00:06:05,520
سابر نے تیہ کردہ رقم وکیل کو دے اور چل
دیا بیٹا ماں کی جدائی میں روتا
57
00:06:05,520 --> 00:06:11,680
چیختا اسے باپ کا گھر جیل لگنے لگا تھا
ماں کی سادی کسی اور سے ہو گئی
58
00:06:11,680 --> 00:06:18,680
باپ نے بھی دوسری سادی کر لی وقت گزرنے
لگا ماں اپنی زندگی میں
59
00:06:18,680 --> 00:06:25,330
مصروف ہو گئی باپ اپنی نئی بیوی کے ساتھ
ازان زندہ لاش بن کر زینے
60
00:06:25,330 --> 00:06:32,270
لگا ازان کا نہ کوئی قصور تھا نہ کوئی جرم
تھا نہ کوئی
61
00:06:32,270 --> 00:06:38,770
گناہ بے گناہ سزا پائی تھی ازان نے نہ
سکول پڑھ سکا
62
00:06:38,770 --> 00:06:45,390
نہ زندگی میں کوئی مقام حاصل کر سکا بلاخر
باپ نے ایک ہوتل پہ
63
00:06:45,390 --> 00:06:47,510
برطن دھونے پہ لگا دیا
64
00:06:48,560 --> 00:06:55,340
میں آپ سے پوچھتے ہوں کیا قصور ہوتا ہے
ایسی اولاد کا آپ
65
00:06:55,340 --> 00:07:00,780
میں اتنی برداشت نہیں ہوتی کہ ایک دوسرے
کی غلطیوں کو ماف کر دیا جائے
66
00:07:00,780 --> 00:07:07,620
صبر ختم ہو چکا ہے کتوں کی ماند لڑتے ہو
ایک
67
00:07:07,620 --> 00:07:14,600
دوسرے پہ الزام لگاتے ہو میں دونوں میاں
بیوی کے بات کر رہی ہوں تم دونوں
68
00:07:14,600 --> 00:07:17,860
کی نفرت تمہاری اولاد کو کھا جاتی ہے
69
00:07:18,860 --> 00:07:25,140
پہلی شادی میں ایک دوسرے کی چھوٹی چھوٹی
باتوں کو برداشت نہیں کرتے ہو اور دوسری
70
00:07:25,140 --> 00:07:31,420
شادی میں بڑی سے بڑی بات پہ کمپرومائز کر
لیتے ہو نا جانے آج بھی کتنے بچے
71
00:07:31,420 --> 00:07:38,180
ماں باپ کی زہر آلود نفرت پہ قربان ہو رہے
ہوں گے جو بے گناہ
72
00:07:38,180 --> 00:07:44,980
برباد کر دیے جائیں گے میری تمام والدین
سے ایک درخواست ہے ایک
73
00:07:44,980 --> 00:07:46,740
دوسرے کو برداشت کرنا سیکھیں
74
00:07:47,690 --> 00:07:54,590
ایک دوسرے کو سمجھنے کی کوشش کریں شادی کے
بعد میاں بیوی کی سوچ کا ملنا ضروری نہیں
75
00:07:54,590 --> 00:08:01,030
ہے کیونکہ آپ لوگ دو الگ الگ انسان ہیں
الگ سوچ ہیں
76
00:08:01,030 --> 00:08:08,030
الگ خواہشات ہیں نکاح کا مقصد ہی دو الگ
انسانوں کو یک جان کرنا ہے
77
00:08:08,030 --> 00:08:14,790
طلاق ہی ہر مسئلے کا حل نہیں ہے آخر کار
دوسرے شادی ناکام کیوں نہیں
78
00:08:14,790 --> 00:08:15,790
ہوتی
79
00:08:16,430 --> 00:08:23,290
اس کی وجہ کیا ہو سکتی ہے؟ تو میں بتاتی
ہوں آپ کو دوسری شادی اس لیے ناکام
80
00:08:23,290 --> 00:08:29,650
نہیں ہوتی کہ اس وقت ہم صبر کرنا سیکھ
جاتے ہیں برداشت کرنا سیکھ جاتے ہیں
81
00:08:29,650 --> 00:08:36,409
ایک دوسرے کی غلطی کو اگنور کر کے آگے بڑھ
ساتے ہیں اگر ایسا ہی
82
00:08:36,409 --> 00:08:42,570
پہلی شادی میں کیا ہو تو اولاد خاک نہ ہو
یہ کہانی سن کر
83
00:08:42,570 --> 00:08:49,550
اگر کسی نے اپنی اولاد کو خاک ہونے سے بچا
لیا تو میرا مقصد
84
00:08:49,550 --> 00:08:50,710
مکمل ہو جائے گا
11674
Can't find what you're looking for?
Get subtitles in any language from opensubtitles.com, and translate them here.